ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بی کام فرسٹ سیمسٹر میں گرو سدھیندرا کالج کے طلباء کی نمایاں کامیابی

بی کام فرسٹ سیمسٹر میں گرو سدھیندرا کالج کے طلباء کی نمایاں کامیابی

Sat, 24 Feb 2018 11:03:15    S.O. News Service

بھٹکل 23؍فروری (ایس او نیوز)گروسدھیندرا کالج بھٹکل کی طرف سے موصولہ اخباری بیان کے مطابق گزشتہ نومبر 2017میں بی کام فرسٹ سیمسٹر کے جو امتحانات ہوئے تھے اس میں کالج کی طالبہ کاویا شری اپادھیائے نے84.53فیصد مارکس کے ساتھ کالج میں پہلا مقام حاصل کیا ہے جبکہ ناگراج نائک نے 82فیصد مارکس کے ساتھ دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔اس کے علاوہ 80.61فیصد مارکس کے ساتھ ریکھا رمیش کھاروی نے تیسرا مقام پایا ہے۔کالج کی طالبہ ممتا گونڈا نے اکاونٹنگ کے مضمون میں 100%مارکس لے کر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔

طلباء کی اس کامیابی پر کالج کی انتظامیہ ، پرنسپال او راسٹاف نے مبارکباد پیش کی ہے۔


Share: